
سوات کا قصبہ بحرین۔وکیپیڈیا سے: بحرین ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک شہر سیاحتی مقام ہے۔ اس کا نام بحرین دو دریاؤں دریائے سوات اور دریائے دارال کی وجہ سے رکھا گیا۔ چونکہ دریا کو عربی میں بحر کہتے ہیں اس لئے دو دریاؤں کے لئے بحرین کا لفظ استعمال ہوا۔ اس علاقے میں توروالی زبان بولی جاتی ...