ٹیسٹنگ بلوگ برائے تدوین و ترجمہ

2013-09-21

مالم جبّہ (2007)

یہ سوات میں مالم جبّہ سکی ریزورٹ کی تصویر ہے جو میں نے ستمبر 2007 میں کھینچی تھی۔

اردو وکیپیڈیا سے: مالم جبہ ایک سیاحتی اور تفریحی مقام ہے جو ضلع سوات، خیبر پختونخوا ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد سے 314 کلو میٹر اور سیدو شریف سے 51 کلو میٹر دور ہے۔

مالم جبہ پاکستان میں برف کے کھیل اسکی کا واحد مرکز ہے۔ یہاں چیر لفٹ اور محکمہ سیاحت کی قیام گاہ بھی واقع ہے۔ 
Share:

Definition List

Contact

Pages

Support